ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 37

قَالَ فَاِنَّکَ مِنَ الۡمُنۡظَرِیۡنَ ﴿ۙ۳۷﴾
فرمایا تو بے شک تو مہلت دیے گئے لوگوں سے ہے۔ En
فرمایا کہ تجھے مہلت دی جاتی ہے
En
فرمایا کہ اچھا تو ان میں سے ہے جنہیں مہلت ملی ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

37۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”تجھے مہلت دی جاتی ہے