ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 35

وَّ اِنَّ عَلَیۡکَ اللَّعۡنَۃَ اِلٰی یَوۡمِ الدِّیۡنِ ﴿۳۵﴾
اور بے شک تجھ پر قیامت کے دن تک خاص لعنت ہے۔ En
اور تجھ پر قیامت کے دن تک لعنت (برسے گی)
En
اور تجھ پر میری پھٹکار ہے قیامت کے دن تک En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

35۔ اور روز جزا تک تجھ پر لعنت ہے