ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 30

فَسَجَدَ الۡمَلٰٓئِکَۃُ کُلُّہُمۡ اَجۡمَعُوۡنَ ﴿ۙ۳۰﴾
تو فرشتوں نے سب کے سب نے، تمام نے سجدہ کیا۔ En
تو فرشتے تو سب کے سب سجدے میں گر پڑے
En
چنانچہ تمام فرشتوں نے سب کے سب نے سجده کر لیا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

30۔ چنانچہ سب کے سب فرشتوں نے (آدم کو) سجدہ کیا