وَ حَفِظۡنٰہَا مِنۡ کُلِّ شَیۡطٰنٍ رَّجِیۡمٍ ﴿ۙ۱۷﴾
ترجمہ عبدالسلام بن محمد بھٹوی
اور ہم نے اسے ہر مردود شیطان سے محفوظ کر دیا ہے۔
ترجمہ فتح محمد جالندھری
اور ہر شیطان راندہٴ درگاہ سے اُسے محفوظ کر دیا
ترجمہ محمد جوناگڑھی
اور اسے ہر مردود شیطان سے محفوظ رکھا ہے
تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی
17۔ اور ہر شیطان مردود سے اسے محفوظ کر دیا