ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحجر (15) — آیت 12

کَذٰلِکَ نَسۡلُکُہٗ فِیۡ قُلُوۡبِ الۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿ۙ۱۲﴾
اسی طرح ہم یہ بات مجرموں کے دلوں میں داخل کر دیتے ہیں۔ En
اسی طرح ہم اس (تکذیب وضلال) کو گنہگاروں کے دلوں میں داخل کر دیتے ہیں
En
گناه گاروں کے دلوں میں ہم اسی طرح یہی رچا دیا کرتے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

12۔ ہم مجرموں کے دلوں میں ایسی ہی باتیں داخل کر دیتے ہیں