ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ إبراهيم (14) — آیت 29

جَہَنَّمَ ۚ یَصۡلَوۡنَہَا ؕ وَ بِئۡسَ الۡقَرَارُ ﴿۲۹﴾
جہنم میں، وہ اس میں داخل ہوں گے اور وہ برا ٹھکانا ہے۔ En
(وہ گھر) دوزخ ہے۔ (سب ناشکرے) اس میں داخل ہوں گے۔ اور وہ برا ٹھکانہ ہے
En
یعنی دوزخ میں جس میں یہ سب جائیں گے، جو بدترین ٹھکانا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

29۔ جو جہنم ہے جس میں وہ داخل ہوں گے اور وہ بہت بری قیام گاہ ہے