ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ إبراهيم (14) — آیت 20

وَّ مَا ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ بِعَزِیۡزٍ ﴿۲۰﴾
اور یہ اللہ پر ہرگز کچھ مشکل نہیں۔ En
اور یہ خدا کو کچھ بھی مشکل نہیں
En
اللہ پر یہ کام کچھ بھی مشکل نہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

20۔ اور یہ بات اللہ تعالیٰ کے لئے کچھ دشوار نہیں