ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ إبراهيم (14) — آیت 16

مِّنۡ وَّرَآئِہٖ جَہَنَّمُ وَ یُسۡقٰی مِنۡ مَّآءٍ صَدِیۡدٍ ﴿ۙ۱۶﴾
اس کے پیچھے جہنم ہے اور اسے اس پانی سے پلایا جائے گا جو پیپ ہے۔ En
اس کے پیچھے دوزخ ہے اور اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا
En
اس کے سامنے دوزخ ہے جہاں وه پیﭗ کا پانی پلایا جائے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

16۔ اس کے بعد (اس کے لئے) جہنم ہو گی اور پینے کو اسے پیپ کا پانی دیا جائے گا