ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الرعد (13) — آیت 20

الَّذِیۡنَ یُوۡفُوۡنَ بِعَہۡدِ اللّٰہِ وَ لَا یَنۡقُضُوۡنَ الۡمِیۡثَاقَ ﴿ۙ۲۰﴾
جو اللہ کا عہد پورا کرتے ہیں اور پختہ عہد کو نہیں توڑتے۔ En
جو خدا کے عہد کو پورا کرتے ہیں اور اقرار کو نہیں توڑتے
En
جو اللہ کے عہد (وپیمان) کو پورا کرتے ہیں اور قول وقرار کو توڑتے نہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

20۔ جو اللہ سے کیا ہوا عہد پورا کرتے ہیں اور مضبوط کئے ہوئے عہد کو توڑ نہیں ڈالتے