ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ يوسف (12) — آیت 95

قَالُوۡا تَاللّٰہِ اِنَّکَ لَفِیۡ ضَلٰلِکَ الۡقَدِیۡمِ ﴿ٙ۹۵﴾
انھوں نے کہا اللہ کی قسم! بلاشبہ یقینا تو اپنی پرانی بھول ہی میں ہے۔ En
وہ بولے کہ والله آپ اسی قدیم غلطی میں (مبتلا) ہیں
En
وه کہنے لگے کہ واللہ آپ اپنے اسی پرانے خبط میں مبتلا ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

95۔ وہ کہنے لگے: اللہ کی قسم! آپ تو اسی پرانی محبت کے خبط میں پڑے ہوئے ہیں