ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ يوسف (12) — آیت 74

قَالُوۡا فَمَا جَزَآؤُہٗۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ کٰذِبِیۡنَ ﴿۷۴﴾
انھوں نے کہا پھر اس کی کیا جزا ہے، اگر تم جھوٹے ہوئے؟ En
بولے کہ اگر تم جھوٹے نکلے (یعنی چوری ثابت ہوئی) تو اس کی سزا کیا
En
انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا ہے اگر تم جھوٹے ہو؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

74۔ وہ بولے: ”اگر تم جھوٹے ثابت ہوئے تو اس چور کی کیا سزا ہو گی؟“