ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ يوسف (12) — آیت 16

وَ جَآءُوۡۤ اَبَاہُمۡ عِشَآءً یَّبۡکُوۡنَ ؕ﴿۱۶﴾
اور وہ اپنے باپ کے پاس اندھیرا پڑے روتے ہوئے آئے۔ En
(یہ حرکت کرکے) وہ رات کے وقت باپ کے پاس روتے ہوئے آئے
En
اور عشا کے وقت (وه سب) اپنے باپ کے پاس روتے ہوئے پہنچے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

16۔ اور وہ رات کو روتے، پیٹتے اپنے باپ کے پاس آئے