ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ يوسف (12) — آیت 1

الٓرٰ ۟ تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ الۡمُبِیۡنِ ۟﴿۱﴾
الر۔ یہ واضح کتاب کی آیات ہیں۔ En
الٓرا۔ یہ کتاب روشن کی آیتیں ہیں
En
الرٰ، یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

1۔ ا۔ ل۔ ر یہ اس کتاب کی آیات ہیں جو ہر بات وضاحت سے بیان کرتی ہے