ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الناس (114) — آیت 5

الَّذِیۡ یُوَسۡوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ ۙ﴿۵﴾
وہ جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔ En
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
En
جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

5۔ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا رہتا ہے