ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الناس (114) — آیت 2

مَلِکِ النَّاسِ ۙ﴿۲﴾
لوگوں کے بادشاہ کی۔ En
(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی
En
لوگوں کے مالک کی (اور) En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

2۔ جو لوگوں کا بادشاہ ہے