115۔ اور صبر کیجئے [128] اللہ تعالیٰیقیناً نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا
[128] اس سے پہلی آیت میں نماز کی تاکید اور اس کے فوائد بیان کیے گئے تھے اور اس آیت میں صبر کی تلقین کی جا رہی ہے اور یہی دو چیزیں ہیں جن کے متعلق مسلمانوں کو آڑے اور مشکل وقت میں اختیار کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔ جیسا کہ سورۃ بقرہ میں فرمایا:﴿وَاسْتَعِيْنُوْابالصَّبْرِوَالصَّلٰوةِ﴾
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔