ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الكافرون (109) — آیت 1

قُلۡ یٰۤاَیُّہَا الۡکٰفِرُوۡنَ ۙ﴿۱﴾
کہہ دے اے کافرو! En
(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!
En
آپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو! En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

1۔ آپ کہہ دیجیے: اے کافرو!