ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الماعون (107) — آیت 4

فَوَیۡلٌ لِّلۡمُصَلِّیۡنَ ۙ﴿۴﴾
پس ان نمازیوں کے لیے بڑی ہلاکت ہے۔ En
تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
En
ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

4۔ پھر ایسے نمازیوں کے لیے (بھی) ہلاکت ہے