ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ قريش (106) — آیت 2

اٖلٰفِہِمۡ رِحۡلَۃَ الشِّتَآءِ وَ الصَّیۡفِ ۚ﴿۲﴾
ان کے دل میں سردی اور گرمی کے سفر کی محبت ڈالنے کی وجہ سے۔ En
(یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب
En
(یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے۔ (اس کے شکریہ میں) En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

2۔ کہ وہ سردیوں اور گرمیوں میں (تجارتی) سفر سے مانوس ہو گئے تھے