ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الفيل (105) — آیت 3

وَّ اَرۡسَلَ عَلَیۡہِمۡ طَیۡرًا اَبَابِیۡلَ ۙ﴿۳﴾
اور ان پر جھنڈ کے جھنڈ پرندے بھیج دیے۔ En
اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے
En
اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

3۔ اور ان پرندوں کے غول کے غول بھیج دیے