ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ التكاثر (102) — آیت 5

کَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عِلۡمَ الۡیَقِیۡنِ ؕ﴿۵﴾
ہرگز نہیں، کاش! تم جان لیتے، یقین کا جاننا۔ En
دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)
En
ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

5۔ ایسا ہرگز نہیں چاہیے کاش! تم یقینی طور پر جان لیتے