ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ التكاثر (102) — آیت 4

ثُمَّ کَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ؕ﴿۴﴾
پھر ہرگز نہیں، تم جلدی جان لو گے۔ En
پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
En
ہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

4۔ پھر (سن لو) ایسا ہرگز نہیں چاہیے، جلد ہی تم جان لو گے