ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القارعة (101) — آیت 8

وَ اَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِیۡنُہٗ ۙ﴿۸﴾
اور لیکن وہ شخص جس کے پلڑے ہلکے ہو گئے۔ En
اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے
En
اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

8۔ اور جس کے پلڑے ہلکے ہوئے