ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القارعة (101) — آیت 7

فَہُوَ فِیۡ عِیۡشَۃٍ رَّاضِیَۃٍ ؕ﴿۷﴾
تو وہ خوشی کی زندگی میں ہو گا۔ En
وہ دل پسند عیش میں ہو گا
En
وه تو دل پسند آرام کی زندگی میں ہوگا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

7۔ وہ تو دل پسند عیش میں ہو گا