ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القارعة (101) — آیت 3

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الۡقَارِعَۃُ ؕ﴿۳﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ وہ کھٹکھٹانے والی کیا ہے؟ En
اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
En
تجھے کیا معلوم کہ وه کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

3۔ اور آپ کیا جانیں کہ وہ کھڑکھڑانے [2] والی کیا ہے؟
[2] یعنی آپ اس دن کی پوری کیفیت کو پوری طرح سمجھ ہی نہیں سکتے۔ پس اس کے کچھ آثار ہی بتائے جا سکتے ہیں جن سے اس دن کی شدت کا قدرے اندازہ ہو سکتا ہے۔