ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القارعة (101) — آیت 11

نَارٌ حَامِیَۃٌ ﴿٪۱۱﴾
ایک سخت گرم آگ ہے۔ En
دہکتی ہوئی آگ ہے
En
وه تند وتیز آگ (ہے) En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

11۔ وہ آگ [7] ہے بھڑکتی ہوئی۔
[7] یعنی وہ محض ایک گہرا گڑھا ہی نہ ہو گا بلکہ اس کی آگ جہنم کی دوسری آگ کے مقابلہ میں زیادہ گرم اور تیز ہو گی۔