ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القارعة (101) — آیت 10

وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا ہِیَہۡ ﴿ؕ۱۰﴾
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ وہ کیا ہے؟ En
اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟
En
تجھے کیا معلوم کہ وه کیا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

10۔ اور آپ کیا جانیں کہ وہ کیا چیز ہے؟