ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ العاديات (100) — آیت 10

وَ حُصِّلَ مَا فِی الصُّدُوۡرِ ﴿ۙ۱۰﴾
اور جو کچھ سینوں میں ہے ظاہر کر دیا جائے گا۔ En
اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے
En
اور سینوں کی پوشیده باتیں ﻇاہر کر دی جائیں گی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

10۔ اور جو کچھ سینوں میں (چھپے ہوئے راز) ہیں انہیں [10] ظاہر کر دیا جائے گا
[10] اس کی تشریح سورۃ الطارق کی آیت ﴿يَوْمَ تُبْلَي السَّرَايِٕرُ کے تحت حاشیہ نمبر 7 میں گزر چکی ہے۔