ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ يونس (10) — آیت 97

وَ لَوۡ جَآءَتۡہُمۡ کُلُّ اٰیَۃٍ حَتّٰی یَرَوُا الۡعَذَابَ الۡاَلِیۡمَ ﴿۹۷﴾
خواہ ان کے پاس ہر نشانی آجائے، یہاں تک کہ دردناک عذاب دیکھ لیں۔ En
جب تک کہ عذاب الیم نہ دیکھ لیں خواہ ان کے پاس ہر (طرح کی) نشانی آجائے
En
گو ان کے پاس تمام نشانیاں پہنچ جائیں جب تک کہ وه دردناک عذاب کو نہ دیکھ لیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

97۔ خواہ ان کے پاس کوئی بھی معجزہ آجائے تا آنکہ وہ دردناک عذاب نہ دیکھ لیں