ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ يونس (10) — آیت 79

وَ قَالَ فِرۡعَوۡنُ ائۡتُوۡنِیۡ بِکُلِّ سٰحِرٍ عَلِیۡمٍ ﴿۷۹﴾
اور فرعون نے کہا میرے پاس ہر ماہر فن جادوگر لے کر آؤ۔ En
اور فرعون نے حکم دیا کہ سب کامل فن جادوگروں کو ہمارے پاس لے آؤ
En
اور فرعون نے کہا کہ میرے پاس تمام ماہر جادوگروں کو حاضر کرو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

79۔ اور فرعون کہنے لگا کہ ہر ماہر جادوگر کو میرے پاس حاضر کرو