ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ يونس (10) — آیت 63

الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ کَانُوۡا یَتَّقُوۡنَ ﴿ؕ۶۳﴾
وہ جو ایمان لائے اور بچا کرتے تھے۔ En
(یعنی) جو لوگ ایمان لائے اور پرہیزگار رہے
En
یہ وه لوگ ہیں جو ایمان ﻻئے اور (برائیوں سے) پرہیز رکھتے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

63۔ جو ایمان لائے اور اللہ سے ڈرتے رہے