ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الزلزال (99) — آیت 8

وَ مَنۡ یَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ شَرًّا یَّرَہٗ ٪﴿۸﴾
اور جو شخص ایک ذرہ برابر برائی کرے گا اسے دیکھ لے گا ۔ En
اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا
En
اور جس نے ذره برابر برائی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔