ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الزلزال (99) — آیت 3

وَ قَالَ الۡاِنۡسَانُ مَا لَہَا ۚ﴿۳﴾
اور انسان کہے گا اسے کیا ہے؟ En
اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟
En
انسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔