ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ البينة (98) — آیت 3

فِیۡہَا کُتُبٌ قَیِّمَۃٌ ؕ﴿۳﴾
جن میں لکھے ہوئے مضبوط احکام ہوں۔ En
جن میں (مستحکم) آیتیں لکھی ہوئی ہیں
En
جن میں صحیح اور درست احکام ہوں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔