ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ العلق (96) — آیت 9

اَرَءَیۡتَ الَّذِیۡ یَنۡہٰی ۙ﴿۹﴾
کیا تونے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے۔ En
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے
En
(بھلا) اسے بھی تو نے دیکھا جو بندے کو روکتا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔