ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ العلق (96) — آیت 8

اِنَّ اِلٰی رَبِّکَ الرُّجۡعٰی ؕ﴿۸﴾
یقیناتیرے رب ہی کی طرف لوٹنا ہے۔ En
کچھ شک نہیں کہ (اس کو) تمہارے پروردگار ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
En
یقیناً لوٹنا تیرے رب کی طرف ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔