ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ العلق (96) — آیت 5

عَلَّمَ الۡاِنۡسَانَ مَا لَمۡ یَعۡلَمۡ ؕ﴿۵﴾
اس نے انسان کو وہ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا۔ En
اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا
En
جس نے انسان کو وه سکھایا جسے وه نہیں جانتا تھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔