ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ العلق (96) — آیت 19

کَلَّا ؕ لَا تُطِعۡہُ وَ اسۡجُدۡ وَ اقۡتَرِبۡ ﴿٪ٛ۱۹﴾
ہرگز نہیں، اس کا کہنا مت مان اور سجدہ کر اور بہت قریب ہو جا۔ En
دیکھو اس کا کہا نہ ماننا اور قربِ (خدا) حاصل کرتے رہنا
En
خبردار! اس کا کہنا ہرگز نہ ماننا اور سجده کر اور قریب ہو جا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔