ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ العلق (96) — آیت 18

سَنَدۡعُ الزَّبَانِیَۃَ ﴿ۙ۱۸﴾
ہم عنقریب جہنم کے فرشتوں کو بلا لیں گے۔ En
ہم بھی اپنے موکلانِ دوزخ کو بلا لیں گے
En
ہم بھی (دوزخ کے) پیادوں کو بلالیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔