ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ العلق (96) — آیت 17

فَلۡیَدۡعُ نَادِیَہٗ ﴿ۙ۱۷﴾
پس وہ اپنی مجلس کو بلا لے۔ En
تو وہ اپنے یاروں کی مجلس کو بلالے
En
یہ اپنی مجلس والوں کو بلالے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔