ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ العلق (96) — آیت 16

نَاصِیَۃٍ کَاذِبَۃٍ خَاطِئَۃٍ ﴿ۚ۱۶﴾
پیشانی کے ان بالوں کے ساتھ جو جھوٹے ہیں، خطا کار ہیں۔ En
یعنی اس جھوٹے خطاکار کی پیشانی کے بال
En
ایسی پیشانی جو جھوٹی خطا کار ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔