ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ العلق (96) — آیت 11

اَرَءَیۡتَ اِنۡ کَانَ عَلَی الۡہُدٰۤی ﴿ۙ۱۱﴾
کیا تو نے دیکھا اگر وہ ہدایت پر ہو۔ En
بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو
En
بھلا بتلا تو اگر وه ہدایت پر ہو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔