ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ العلق (96) — آیت 10

عَبۡدًا اِذَا صَلّٰی ﴿ؕ۱۰﴾
ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھتا ہے۔ En
(یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے
En
جبکہ وه بنده نماز ادا کرتا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔