ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ التين (95) — آیت 8

اَلَیۡسَ اللّٰہُ بِاَحۡکَمِ الۡحٰکِمِیۡنَ ٪﴿۸﴾
کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے؟ En
کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟
En
کیا اللہ تعالیٰ (سب) حاکموں کا حاکم نہیں ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔