ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الم نشرح (94) — آیت 6

اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ یُسۡرًا ؕ﴿۶﴾
بے شک اسی مشکل کے ساتھ ایک اور آسانی ہے۔ En
(اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
En
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔