ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الضحى (93) — آیت 9

فَاَمَّا الۡیَتِیۡمَ فَلَا تَقۡہَرۡ ؕ﴿۹﴾
پس لیکن یتیم، پس (اس پر) سختی نہ کر۔ En
تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا
En
پس یتیم پر تو بھی سختی نہ کیا کر En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔