ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الضحى (93) — آیت 4

وَ لَلۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لَّکَ مِنَ الۡاُوۡلٰی ؕ﴿۴﴾
اور یقینا پیچھے آنے والی حالت تیرے لیے پہلی سے بہتر ہے۔ En
اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہے
En
یقیناً تیرے لئے انجام آغاز سے بہتر ہوگا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔