ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الليل (92) — آیت 9

وَ کَذَّبَ بِالۡحُسۡنٰی ۙ﴿۹﴾
اور اس نے سب سے اچھی بات کو جھٹلا دیا۔ En
اور نیک بات کو جھوٹ سمجھا
En
اور نیک بات کی تکذیب کی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔