ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الليل (92) — آیت 7

فَسَنُیَسِّرُہٗ لِلۡیُسۡرٰی ؕ﴿۷﴾
تو یقینا ہم اسے آسان راستے کے لیے سہولت دیں گے۔ En
اس کو ہم آسان طریقے کی توفیق دیں گے
En
تو ہم بھی اس کو آسان راستے کی سہولت دیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔