ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الليل (92) — آیت 6

وَ صَدَّقَ بِالۡحُسۡنٰی ۙ﴿۶﴾
اور اس نے سب سے اچھی بات کو سچ مانا۔ En
اور نیک بات کو سچ جانا
En
اور نیک بات کی تصدیق کرتا رہے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔